6 مارچ، 2017، 11:36 AM

پاک افغان سرحد پر 5 پاکستانی فوجی جاں بحق

پاک افغان سرحد پر 5 پاکستانی فوجی جاں بحق

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر مسلح وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 5 پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر مسلح وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 5 پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مہمند ایجنسی میں افغان سرحد کے قریب مسلح وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 5 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں 10 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں وہابی دہشت گرد عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔

News ID 1870894

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha